Tip:
Highlight text to annotate it
X
تم نے مجھے بلند مقام دکھایا
تم نے میرے پروں کو پھیلا کے
مجھے اڈنا سکھایا
ایسا محسوس ہوتا ہے زندگی مل گئ
میری روح کو اپنی روشنی سے چار چاند کیا
میری خواہش کیا یہ ہو سکتا ہے
تم میرے ساتھ رہو پورا سال
رمضان رمضان میرے پیارے رمضان
رمضان رمضان میری خواہش کیا یہ ہو سکتا ہے تم میرے قریب رہو ہمیشہ
ہر جگہ محبت ہے
ہر جگہ سکون اور امن ہے
رمضان قرآن کا مہینا ہے
میرے اندر کے ایمان کو اور مضبوط کرتا ہے
لیکن میری خواہش کیا یہ ہو سکتا ہے
تم میرے ساتھ رہو پورا سال
رمضان رمضان میرے پیارے رمضان
رمضان رمضان میری خواہش کیا یہ ہو سکتا ہے تم میرے قریب رہو ہمیشہ
مجھے بہت اچھا لگتا ہے جو احساس تم مجھے دلاتے ہو
ہر بار جب تم آتے ہو تو مجھے نئ زندگی مل جاتی ہے
اور میں وعدہ کرتا ہوں کہ
میں پورے سال اس احساس کو ذندہ رکھونگا
تجھے ذندہ رکھونگا
بجھنے نہ دونگا تیری محبت کو
اوہ رمضان
رمضان رمضان میرے پیارے رمضان
رمضان رمضان میری خواہش کیا یہ ہو سکتا ہے تم میرے قریب رہو ہمیشہ
رمضان رمضان میرے پیارے رمضان
رمضان رمضان میری خواہش کیا یہ ہو سکتا ہے تم میرے قریب رہو ہمیشہ
میری خواہش کیا یہ ہو سکتا ہے تم میرے قریب رہو ہمیشہ
Urdu translation by: Danish Ahmad