Tip:
Highlight text to annotate it
X
DARIA: میرا ہمیشہ سے یہ خواب تھا کہ دنیا کا چکر لگاؤں، اور ان لوگوں کو تلاش کروں جن کے ساتھ میں وابستہ ہوئی
موسیقی اور ذاتی دونوں لحاظ سے۔ اور یہ شرمندہ تعبیر ہونا شروع ہو گیا ہے۔
ہم نے ایک عالمی لائیو موسیقی کا مقام دریافت کیا۔
RON: میری خواہش ہے کہ ہر کوئی
اس چیز کا تجربہ کر سکے جس کا تجربہ میں نے کیا۔ آپ مزید جتنا پیچھے ہٹتے ہیں، اتنا ہی آپ کو احساس ہوتا ہے
کہ ہم سب باہم مربوط ہیں۔ جب میں کوئی تصویر شائع کرتا ہوں، لوگ
اس میں حصہ لیتے ہیں اور یہ پورے تجربے کو انتہائی بھرپور بنا دیتا ہے۔ FRANK: Domenic
سات سال کا ہے۔ اسے Crohn's Colitis کی بیماری ہے۔ Google+ نے مجھے واقعی
ایک ایسا پلیٹ فارم دیا ہے جو مجھے کبھی بھی کہیں نہیں ملا۔
محض ڈاکٹرز ہی نہیں ہیں جو کسی تبدیلی کا باعث بن سکتے ہیں،
یہ آپ اور میں ہیں۔
SHINAE: جب کوئی مجھے بتاتا ہے کہ جو چیز میں نے شائع کی
اس سے انہیں کوئی ایسی چیز پکانے کی ترغیب ملی جو انہوں نے پہلے کبھی نہیں پکائی،
تو اس سے مجھے احساس ہوتا ہے کہ میں جو کر رہی ہوں اس کا کوئی مقصد ہے۔
RICHARD BRANSON: مجھے لگتا ہے کہ آپ انتہائی قریب پہنچ چکے ہیں
لوگوں کے اس انقلاب کے تاکہ اس آواز کو حاصل کرنے کے اہل ہو سکیں، اور اس آواز کی مواصلت کر سکیں۔