Tip:
Highlight text to annotate it
X
ہر بار جب میں اپنی آنکھیں بند کرتا ہوں میں تمکو سامنے پاتا ہوں
میں اب بھی تمہاری آواز میں میرا نام پکارتے ہوےء سن سکتا ہوں
اور مجھے یاد ہے ساری کہانیاں جو تم نے مجھ سے کہی تہں
مجھے وہ وقت یاد آتا ہے جب تم میرے ارد گرد تھے
لیکن میں بہت شکرگزار ہوں ہر لمحے کا جو مینے تمھارے ساتھ گزارے
کیونکہ میں جانتا ہوں کہ زندگی ہمیشہ کے لیے نہیں رہے گی
تم اتنی جلدی چلے گےء , اتنی جلدی
تم نے اتنی جلدی چھوڑ دیا , اتنی جلدی
مجھے آگے بڈبا ہوگا کیونکہ میں جانتا ہوں بہت وقت ہو گیا ہے
مجھے آنسو روکنے ہونگے , یقین رکھنا ہوگا اور مضبوط رہنا ہوگا
میں یہ سب قبول کرنے کی کوشش کرونگا , جبکہ یہ بہت مشکل ہے
میں تمکو خواب میں دیکھتا ہوں لیکن جب جاگتا ہوں تم چلے جاتے ہو
اتنی جلدی چلے گئے
رات اور دن , مجھے اب بھی لگتا ہے تم میرے قریب ہو
اور میں تمھہے ہر دعا میں یاد رکھتا ہوں
ہر ایک دن تم کو اس کی رحمت کا سایہ ملے
لیکن زندگی وہی نہیں ہے، اور یہ کبھی وہی نہیں ہو گی
لیکن میں بہت شکرگزار ہوں ہر لمحے کا جن میں تمھارے شریک ہوا
کیونکہ میں جانتا ہوں کہ زندگی ہمیشہ کے لیے نہیں رہے گی
تم اتنی جلدی چلے گےء , اتنی جلدی
تم نے اتنی جلدی چھوڑ دیا , اتنی جلدی
مجھے آگے بڈبا ہوگا کیونکہ میں جانتا ہوں بہت وقت ہو گیا ہے
مجھے آنسو روکنے ہونگے , یقین رکھنا ہوگا اور مضبوط رہنا ہوگا
میں یہ سب قبول کرنے کی کوشش کرونگا , جبکہ یہ بہت مشکل ہے
میں تمکو خواب میں دیکھتا ہوں لیکن جب جاگتا ہوں تم چلے جاتے ہو
وہ بھی دن تھے جب مجھ میں آگے بڈنے کی طاقت نئ تھی
مینے اپنےکو اتنا کمزور محسوس کیا اور روک نہی سکا اور پوچھا : کیوں
لیکن میں سب دردسے گزرگیا جب میں نے واقعی قبول کر لیا
کہ ہم سب خدا سے تعلق رکھتے ہیں، اور ہم اسی کے پاس واپس جائیں گے
تم اتنی جلدی چلے گےء , اتنی جلدی
تم نے اتنی جلدی چھوڑ دیا , اتنی جلدی
مجھے آگے بڈبا ہوگا کیونکہ میں جانتا ہوں بہت وقت ہو گیا ہے
مجھے آنسو روکنے ہونگے , یقین رکھنا ہوگا اور مضبوط رہنا ہوگا
میں یہ سب قبول کرنے کی کوشش کرونگا , جبکہ یہ بہت مشکل ہے
میں تمکو خواب میں دیکھتا ہوں لیکن جب جاگتا ہوں تم چلے جاتے ہو
اتنی جلدی چلے گئے
اتنی جلدی
Urdu Translation by: Danish Ahmad