Tip:
Highlight text to annotate it
X
ہیلو، ہم ایک بار پھر حاضر ہیں.
ہمیں فوری نوعیت کی ایک صورتحال کا سامنا ہے
اور وقت ہاتھ سے نکل رہا ہے
جب لڑکی 12 سال کی عمر کو پہنچ جاتی ہے
اور غربت کی زندگی گزارتی ہے تو
اس کا مستقبل اس کے ہاتھ سے نکل جاتا ہے
بے شمار لوگوں کی نظروں میں،
وہ اب ایک عورت بن گئی ہے
نہیں، حقیقت میں وہ عورت ہے.
اس کوشادی شدہ ہونے کی حقیقت کا سامنا ہوتا ہے
جب وہ 14 سال کی ہو جاتی ہے
15 سال کو پہنچ کر وہ حاملہ ہونے کے تجربہ سے گزرتی ہے
اگر وہ بچے کی پیدائش پر زندہ بچ جاتی ہے تو
ممکن ہے کہ اس کو فروخت کرنا پڑے
اپنا جسم
اپنے خاندان کی مدد کرنے کے لئے
جو کہ اس کو خطرے سے ڈال دیتا ہے
ایچ آئی وی کا شکار ہونے اور اس کو پھیلانے کی وجہ سے
12 سالہ عمر کی جس زندگی کا آپ نے تصور کیا وہ نہیں ہے
یہ درست ہے؟
لیکن...
اچھی خبر تو یہ ہے کہ حل موجود ہے
چلیں ہم اس کو پلٹ دیتے ہیں
12 سال کی طرف
خوش وخرم اور صحت مند
وہ ڈاکٹر کے پاس باقائدگی سے جاتی ہے
وہ اسکول میں قیام کرتی ہے
جہاں پر وہ محفوظ ہے
وہ اپنی تعلیم کا استعمال کرتی ہے
ذریعہ معاش کمانے کے لئے
اب وہ اپنا اختیار استعمال کر رہی ہے
اور یہ لگتا ہے
معاملہ اس طرح کا ہے:
وہ ایچ آئی وی سے بچ سکتی ہے
وہ شادی کرسکتی ہے
اور بچوں کو جنم دے سکتی ہے
جب وہ تیار ہو
اور اس کے بچے
اسی کی طرح صحت مند ہیں
اب تصور کریں
اس طرح کا جاری رہنا نسل
در نسل
آپ کو صحیح صورتحال نظر آتی ہے؟
50 ملین بارہ سالہ لڑکیوں کی غربت میں موجودگی
50 ملین مسائل کے حل کے برابر ہے
یہ the girl effect کی قوت ہے
یہ ایک ایسا اثر جو ساتھ شروع ہوتا ہے
12 سالہ لڑکی کے
اور دنیا پر اثر رکتھا ہے
وقت تیزی کس ساتھ گزر رہا ہے