Tip:
Highlight text to annotate it
X
آپ کے گھریلو کمپیوٹر پر اسکرین پلے
کام کے دوران پیشکش
وہ تعطیل کی تصاویر اور ویڈیوز آپ کے فون پر
آپ کے ٹیبلیٹ پر ٹرپ itinerary
ریزیومیز، ترکیبیں، ویڈیوز
Google Drive کے ساتھ، اب آپ کی رسائی فائلوں تک ہوسکتی ہے چاہے آپ جہاں بھی ہوں
یہاں تک کہ بڑی بھی
آپ جو بھی پروگرام استعمال کر رہے ہیں، بس کھینچ کرلائیں اورڈالیں
اور آپ کی ساری فائلیں آپ کے ذریعہ کھولے جانے کیلئے تیار ہیں
اور آپ کی پسند کے ہر کسی کے ساتھ اشتراک کیلئے بھی
ای میل کرنے کیلئے فائلیں کافی بڑی ہونے کی بات بھول جائیں
بس ان کا اشتراک Drive کے ساتھ کریں اور ہر کسی کے پاس وہی فائل ہوگی، خود بخود
کہ وہ اس میں ایک ساتھ ترمیم کرسکتے ہیں، کہیں سے بھی
اب آپ کا سھبی مواد، کام یا کھیل، ایک ہی جگہ میں ہے
تلاش میں آسان اور اشتراک کرنے میں آسان
Google Drive۔ ہر چیز سنبھال کر رکھیں۔ کسی بھی چیز کا اشتراک کریں۔