Tip:
Highlight text to annotate it
X
یہ میں ، یہ یوسف، لنگوٹیا یار تھا میرا.
لاھور میں ہمارے گھر کے سامنے ایک بڑا باغ تھا، اس باغ کا گیٹ بابا آدم کے زمانے کا تھا.
رو ز شام کو ہم وہاں پتنگیں اڑاتے اور اسکے بعد جاکے یوسف کی دکان سے جھجھریا چرا کے کھاتے .
جھجھریا ؟
اوہ مہرہ صاحب ، کیا حال چال؟
نمستے نمستے، میری پوتی ہے ، ممبئی والی. 7 00:00:31,00--> 00:00:32,00 اور بیٹے، کیا حال چال ہیں؟
اوے یوسف، تیری پتنگ کٹ گئی !
اوے یوسف... 10 00:01:11,00--> 00:01:11,50 ہیلو، سلام علیکم.
فضل سویٹس؟
جی ہاں.
داداجان ، دھلی سے کسی کی کال ہے.
ہیلو. 15 00:01:26,00--> 00:01:27,00 یوسف انکل ؟
کون ؟
جی، میں سمن بول رہی ہوں دھلی سے، آپکے بچپن کے دوست بلدیوجی کی پوتی .
یاد ہے، بچپن میں آپ دونوں جھجھریا چرا کے کھاتے تھے ؟
پارٹیشن کے وقت،
ہم راتوں رات ہندوستان آگئے .
دادو...
یوسف کی بڑی یاد آتی ہے.
بھییا تھوڑا جلدی!
ہاں جی؟
کون؟
ہیپی برتھ ڈے یار
یوسف…
یوسف اوے. ..
اوے یوسف...
اوے 31 00:03:20,00 --> 00:03:21,00 اوے یوسف، میرے یار.