Tip:
Highlight text to annotate it
X
[انسٹرومینٹل موسیقی]
Daria Musk: میں نے گیت 14 برس کی عمر میں لکھنا شروع کیے، اور میں یہ خواب دیکھتی تھی کہ
کہیں ایک وسیع دنیا ہے جس کے لیے میں گا سکتی ہوں۔ ہو سکتا ہے کہ مجھے سننے والے وہاں کہیں موجود ہوں۔
اور یوں میں نے +Google پر سائن اپ کیا۔ یہ وجدانی اور ولولہ انگیز لگا۔ اور پھر میں نے
یہ چھوٹا ہاتھ سے لکھا ہوا سائن شامل کیا جس پر لکھا تھا، 'Hangout Concert, +Daria Musk'
میں نے 'Hangout شروع کریں' کو دبایا، اور وہاں تو کوئی بھی نہیں تھا۔ اور مجھے ایسا لگا،
اوہ خدایا، آپ سمجھ ہی رہے ہوں گے، کہ جیسے، میں نے بہت دفعہ empty rooms کو پلے کیا ہے اس احساس کو سمجھنے کے لیے۔
اسی لمحے ایک چہرا نمودار ہوا، اور ایک اور، اور ایک اور -- اور اس بات نے مجھے ششدر کر دیا کہ کتنی
تیزی سے یہ عالمگیر سطح پر پھیل گیا۔
ہم نے تین بہت بڑے Hangout کانسرٹس کیے ہیں، اور میرا تیسرا Hangout کانسرٹ
200,000 سے زیادہ لوگوں نے دیکھا -- لہذا ہر ایک کو موقع ملتا ہے۔
میں نے سوچا کہ ہم '+1 Me' گائیں گے، کیونکہ یہ Hangout کا گانا ہے۔
[گایا: I watched the sunrise in Norway through your laptop screen …]
Hangouts میں لوگوں کے ذریعے میں جس رفتار اور اعتبار کو بنانے کے قابل ہوئی ہوں
-- میں اب اسے تکمیل تک جاری رکھ سکتی ہوں، اپنی موسیقی کو حقیقت میں ریلیز کر کے۔
ہم واقعی اس قابل ہوئے کہ آواز کو Hangout کانسرٹس سے لیں اور اسے
کانٹ چھانٹ کر میرا پہلا لائیو البم بنائیں۔"
[Daria اور R.A.M. نے گایا: … Baby plus one me baby plus one me …]
اگر آپ +Google پر ابھی جائیں اور یہ دکھائیں کہ آپ کچھ غیر معمولی کام کر رہے ہیں تو
لوگ آپ کی طرف متوجہ ہوں گے۔ یہ ہے اس کے کام کرنے کا طریقہ۔
اس طرح سے لوگ کاروباری پارٹنرز بنا رہے ہیں اور عالمگیر سطح پر ناظرین تلاش کر رہے ہیں، فوری طور پر۔
[گایا: Love love love, The way you move me ...]
+Google نے واقعی میری زندگی کو بدل دیا، میرا دل بدل دیا۔ اس نے ہر شے آناً فاناً تبدیل کر دی۔
[گایا: … love love love]