Tip:
Highlight text to annotate it
X
کتنی خوبصورت ہے یہ دنیاوی زندگی
لیکن کوئی روح یہاں نہیں رہے گی
ہم سب اس دنیا میں آۓ
صرف اسے ایک دن چھوڑنے کے لئے
میں دیکھ سکتا ہوں کہ میرے ارد گرد سب کچھ
رکھائ ریتا ہے پھر غائب ہوتا ہے
زندگی بس ایک گزرتا ہوا لمحہ ہے
یہاں کچھ بھی نہیں رہے گا
اس دنیاوی زندگی کاخاتمہ ہے
اور پھر اصلی زندگی شروع ہوتی ہے
ایک ایسی دنیا جہاں ہم ہمیشہ رہیں گے
یہ خوبصورت دنیاوی زندگی ختم حو جائے گی
یہ ایسا پل ہے جسے پار کرکے
ایسی زندگی میں جانا ہے جو ہمیشہ رہیگی
بہت سال تیزی سے گزر گۓ
جیسے وہ لوگ جو غار میں سوتے ہیں
جاگو اور پسند کرو
ہمارے قبر میں جانے سے پہلے
اے خدا آپنے بیکار میں مجھے یہاں نہیں لایا
مجھے معلوم ہے جو کھچہ میں کرتا ہوں اسکا حساب دینا ہے
یہ زندگی ایک سفر ہے
اور یہ مجھے واپس لے آئگی آپکے پاس
اس دنیاوی زندگی کاخاتمہ ہے
اور پھر اصلی زندگی شروع ہوتی ہے
ایک ایسی دنیا جہاں ہم ہمیشہ رہیں گے
یہ خوبصورت دنیاوی زندگی ختم حو جائے گی
یہ ایسا پل ہے جسے پار کرکے
ایسی زندگی میں جانا ہے جو ہمیشہ رہیگی
بہت سارے اس خوبصورت جال میں پھنس گۓ
اسکے باغات دل فریبی بن جاتے ہیں
لیکن آخری موڈ پر وہ سمجہ جاينگے
کہ اسکے باغات زراعت کے لۓ ہیں
اس دنیاوی زندگی کاخاتمہ ہے
اور پھر اصلی زندگی شروع ہوتی ہے
ایک ایسی دنیا جہاں ہم ہمیشہ رہیں گے
یہ خوبصورت دنیاوی زندگی ختم حو جائے گی
یہ ایسا پل ہے جسے پار کرکے
ایسی زندگی میں جانا ہے جو ہمیشہ رہیگی
اس دنیاوی زندگی کاخاتمہ ہے
اور پھر اصلی زندگی شروع ہوتی ہے
ایک ایسی دنیا جہاں ہم ہمیشہ رہیں گے
یہ خوبصورت دنیاوی زندگی ختم حو جائے گی
یہ ایسا پل ہے جسے پار کرکے
ایسی زندگی میں جانا ہے جو ہمیشہ رہیگی
Translation by: Danish Ahmad