Tip:
Highlight text to annotate it
X
میرا نام Jerry Daykin ہے اور میں Cadbury میں سوشل میڈیا منیجر ہوں۔
پختہ عمر کے ایسے لوگوں کی تعداد بہت زیادہ نہیں ہے جو میری طرح چاکلیٹ کے بارے میں سوچتے ہوئے پورا دن گزارتے ہوں۔
میں Cameron Ring ہوں، سان فرانسسکو میں واقع ایک چھوٹے بَیچ کی چاکلیٹ فیکٹری Dandelion Chocolate کا معاون بانی۔
Google تلاش، Maps، وغیرہ پر ہر جگہ قابل تلاش بنیں۔
+Google صفحات ہمیں ایک عظیم عالمی برانڈ کی حیثیت سے چاکلیٹ کے شیدائیوں اور Cadbury کے مداحوں کے ساتھ مربوط ہونے کی سہولت دے رہے ہیں۔
اس سے ہمیں اپنی تلاش کو بہتر بنانے میں بھی مدد مل رہی ہے اور اس سے نئے خریدار کو ہماری پروڈکٹس کی سمت مائل کرنے میں بھی ہمیں مدد مل رہی ہے۔
اس قسم کے بنیادی گروپ کے ساتھ مشغول ہو کر ہم نے کافی ترقی حاصل کی ہے، اوراب ہم لاکھوں لوگوں کو اپنے صفحہ پر آتے اور ہمارے مواد کو دیکھتے ہوئے پاتے ہیں۔
لوگ اس بات کو سمجھتے ہیں کہ ہم موجود ہیں، ہم کیا ہیں، اور ہمیں کہاں تلاش کریں
جب ہمیں گاہک مل گئے تو بس انہیں واقعتاً چاکلیٹ کو آزمانے کا موقع دینا ہے۔
اپنے مداحوں، پیروکاروں، اور گاہکوں کے ساتھ مشغول ہوں۔
+Google صفحات کے ساتھ، ہم اپنی کمیونٹی میں موجود لوگوں تک پہنچنے اور انہیں یہ بتانے پر قادر ہیں کہ کون سے ایونٹس چل رہے ہیں اور آیا وہ آنا اور اسے چیک کرنا چاہتے ہیں۔
تاثرات حاصل کرنا اور لوگوں کے دل جیتنا دونوں ایسے کام ہیں جنہیں انجام دینے میں +Google ہماری مدد کرتا ہے اور یہ زبردست ہے۔
پہلی بار جب ہم نے اپنے گاہکوں میں سے کچھ کے ساتھ Hangout کیا اور انہیں ایک عظیم عالمی برانڈ کے ساتھ ذاتی طور پر بات کرنے سے بڑی مسرت حاصل ہوئی۔ اس نے واقعتاً یہ ثابت کردیا کہ یہ کس قدر طاقتور ٹول ہے۔
ممکن ہی نہیں ہے کہ آپ نے کسی بھی دوسرے پلیٹ فارم پر ایسا کیا ہو۔
ایک صفحہ بنائیں تاکہ ترقی دے سکیں اپنے عالمی برانڈ کو
مقامی کاروبار کو
غیر منفعتی کو
لیگ کو
ملاقات کو
ٹیم کو
غیر منفعتی کو