Tip:
Highlight text to annotate it
X
چلو پروگرام لکھنا شروع کریں
پروگرام لکھنا کمپوٹر سائنس کی اصل جڑ ہے
اکثر مشینیں بس ایک کم کرنے کے لیے بنتی ہیں
یہ میں نیں ٹوسٹر بنانے کی کوشش کی ہے
تصویر تو نہیں صرف ایک خاکہ ہے
ٹوسٹر کےشاید ایک سے زیادہ استعمال ہو سکتے ہیں
اس میں کئی چیزیں ڈال سکتے ہیں
توس پکا سکتے ہیں روٹی گرم کر سکتے ہیں
کچھ حد تک اس کے کاموں میں تبدیل کر سکتے ہیں
اس کو کم یا تیز کر سکتے ہیں
لیکن اس کی حد ہے
اس کے سب کام ایک بنیاد کی معمولی تبدیلی ہے
بس توس گرم کرنا اور باہر اچھالنا
اگر ہم اس کو بدل کر کوئی اور کام لینا چاہیں
تو ہمیں اس مشین میں رد و بدل کرنا پڑے گا
اس کے پرزے نکل کہ نئی طرح سے جوڑنے پڑیں گے
اگر ہم بہت ذہن دوڑا یں تو ٹوسٹر کی سائکل بن سکتی ہے
لیکن یہ ایک بڑا معرکہ ہو گا
تو پروگرام کے بفھر کمپیوٹر ٹوسٹر سے بھی کم کام کا ہے
پروگرام کے بغیر کچھ نہیں کر سکتا
پروگرام کمپوٹر کو بتاتا ہے کے کیا کرنا ہے
کمپوٹر اتنا طاقتور ہے کہ ٹوسٹر کے برخلاف
جو کے محدود کام جانتا ہے
کمپوٹر بڑا کچھ کر سکتا ہے
کمپوٹر ایک مکمل مشین ہے اور اسکا احاطہ وسیح ہے
ہم اسکو پروگرام کر سکتے ہیں کہ کوئی بھی حساب کر سکتا ہے
تو جو ہم سوچ سکتے ہیں
اور جس چیز کا ہم پروگرام لکھ سکتے ہیں
وو کام ہم کمپیوٹر سے لے سکتے ہیں
پروگرام کا ہر قدم ان و من درست ہونا چاہیے
کمپیوٹر کو خود سے کچھ کرنا نہیں آتا
صرف چند سادہ احکامات پر عمل کر سکتا ہے
اور پروگرام کو کارآمد بنانے کے لیے
ہمیں وہ احکامات خاص طرح سے لکھنے پڑتے ہیں تاکے وہ ہماری مرضی سے کام کرے
ہم کمپیوٹر کو ویب پڑھنے کا پروگرام بنا سکتے ہیں دوسرے کومپٹیروں کا مرکزی server بنا سکتے ہیں
کھیل کھیلنے کی مشین یا ٹوسٹر جسمیں روٹی ڈالنے کی جگہ نہیں
جو چیز بھی ہمارے تخیل میں آئے جو حساب یا پروگرام ہم چاہیں
اصل طاقت کمپیوٹر کی ہے کہ یہ قدم بہت بہت تیزی سے کرتا ہے
اور ایک سیکنڈ میں کئی ارب احکامات چل جاتے ہیں
پروگرام کے ذریے ہم کمپیوٹر کو بتاتے ہیں کہ کونسے قدم اٹھانے ہیں
کمپیوٹر پروگرام کی کئی مختلف زبانیں ہیں
جو زبان ہم اس کورس میں سیکھیں گے اس کا نام Python ہے جیسے اژدہا کا نام
یہ مشہور زمانہ Monty Python کے نام پر رکھ گیا ہے
Python کی اہم بات یہ ہے کہ یہ ایک اچھی زبان ہے جو لکھنی آسان ہے
ہم اس سے کمپیوٹر میں پروگرام لکھ سکتے ہیں
ہم پروگرام کپمپوٹر پر بلواسطہ چلانے کے بجاۓ
جو پروگرام ہم لکھیں گے Python درامد کرے گا
کمپیوٹر پر چلاے گا
ایسے پروگرام کو ترجمان یا Interpreter کہتے ہیں
یعنی یہ ہمارا پروگرام چلاتا ہے اور
اسکو کمپیوٹر کی زبان میں بدلتا ہے
اس زبان میں جو کمپیوٹر کو سمجھ آ جاۓ