Tip:
Highlight text to annotate it
X
ہم نے Fancy کو شروع کیا لوگوں کو ان کی پسندیدہ چیزوں اور ایک ہی طرح کے ذوق رکھنے والے لوگوں سے
مربوط کرنے کیلئے۔ ہم ایک ایسا تجربہ تخلیق کرنا چاہتے تھے جہاں آپ
کو زبردست لوگوں کی طرف سے منتخب اور ترتیب دی گئی زبردست چیزیں مل سکیں، سبھی ایک ہی جگہ پر دستیاب۔
Google Plus سائن-ان ہماری سائٹ سے مربوط ہونے کا ایک بہتر اور زیادہ محفوظ طریقہ ہے۔
آپ کے پاس پہلے ہی سے ایک Google اکاؤنٹ ہے، لہذا آپ کو کوئی ضرورت نہیں ہے ایک بالکل نیا صارف نام اور
پاسورڈ بنانے کی۔ آپ صرف بٹن کو کلک کریں اور آپ بالکل
تیار ہیں۔ اپنے قابل اعتماد لوگوں کی جانب سے اپنی پسندیدہ چیزیں
تلاش کرنے کیلئے۔ رازداری صارفین کیلئے نہایت اہم ہے۔
بعض اوقات آپ صرف اپنے دوستوں کے ساتھ کسی چیز کا اشتراک کرنا چاہتے ہیں۔
بعض اوقات آپ صرف اپنے خاندان کے ساتھ کسی چیز کا اشتراک کرنا چاہتے ہیں۔
لہذا Google کے ساتھ سائن ان کرنے سے آپ کو کن لوگوں کے ساتھ اشتراک کرنا ہے اس پر پورا کنٹرول حاصل ہوتا ہے۔
اشتراک کرنا محض ملاحظہ کرنا نہیں ہے۔ اس کا تعلق کاروائی کرنے سے بھی ہے۔
اس لیے، آپ اپنے دوستوں کو محض اطلاق پر واپس نہیں بھیج رہے ہیں۔
آپ انہیں خریدنے، یا پیروی کرنے، یا اشاعت سے ہی وہیں تعاون کرنے کی دعوت دے رہے ہیں۔
اور یقیناً، موبائل انٹیگریشن بہت وسیع ہے۔ ویب سائٹ پر ایک کلک کے ساتھ، آپ اطلاق کو
اپنے کسی بھی Android آلات پر ڈاؤن لوڈ کر سکتے اور چلتے پھرتے اس تجربے کو جاری رکھ سکتے ہیں۔
Google Plus سائن-ان کا مطلب ہے سادگی اور سیکیورٹی۔ اور چونکہ ہم آپ کو اپنی سائٹ سے مربوط کرنے کی کوشش کر رہے ہیں،
ہم چاہتے ہیں کہ ایسا ممکنہ حد تک آسان ترین اور قابل اعتماد طریقے سے ہو، تاکہ آپ
اپنی پسندیدہ چیزیں تلاش کرنے پر اپنی توجہ مرکوز کر سکیں۔