Tip:
Highlight text to annotate it
X
میرے دل میں کوئی ڈر نہیں ہے
میرے پاس کچھ نہں ہے کھونے کو
مینے اپنوں کو مرتے دیکھا ہے
میں قسم کھاتا ہوں میں شکست قبول نہیں کرونگا
قسم خدا کی تم کبھی نہیں جیت سکتے
میں لڑونگا حق کے لئے
اور میرے راستے میں کوئ نہیں آسکتا
اگر مجھے نیچے بھی گرا دیا گیا
میں اپنا ارادہ نہیں بدلونگا
اور میں کبھی نہیں
چھپونگا یا باگونگا
محبت کی جیت ہوگی
قسم خدا کی یہ ہو گا
محبت کی جیت ہوگی
میں ناکام نہیں ہونگا
محبت کی جیت ہوگی
زندگی اتنی سستی ہو گئ ہے
بہت سے یتیم روتے ہیں
وہ مسکرانا بھول گےء ہیں
مجھے سمجھ نہیں آ رہا
کہ کس طرح کوئی
ایک معصوم بچے کا قتل کر سکتا ہے
میں قسم کھاتا ہوں ان کی زندگی بیکار میں ضائع نہیں ہوگی
اگر مجھے نیچے بھی گرا دیا گیا
میں اپنا ارادہ نہیں بدلونگا
اور میں کبھی نہیں
چھپونگا یا باگونگا
محبت کی جیت ہوگی
قسم خدا کی یہ ہو گا
محبت کی جیت ہوگی
میں ناکام نہیں ہونگا
محبت کی جیت ہوگی
خدا نے مجھے آزاد بنایا ہے
تم اسے مجھ سے چھین نہیں سکتے
آزادی میری قسمت ہے
میرا ایک خواب ہے
اور میرا خواب یہ ہے کہ میں دیکھوں
میں اپنے سب لوگوں کو مسکراتے دیکھوں
ان سب کو آزاد اور فخر دیکھوں
میں امن کی ہوا محسوس کرتا ہوں
کیونکہ مشقت کے ساتھ آسانی آتی ہے
یہی وجہ ہے میں اعتماد نہیں کھؤنگہ
اور مجھے پتہ ہے کہ خدا عظیم ہے
تو میں کبھی نہیں چھپونگا یا باگونگا
محبت کی جیت ہوگی
قسم خدا کی یہ ہو گا
محبت کی جیت ہوگی
میں ناکام نہیں ہونگا
محبت کی جیت ہوگی
میں نہیں بھا گونگا
محبت کی جیت ہوگی
قسم خدا کی یہ ہو گا
محبت کی جیت ہوگی
میں ناکام نہیں ہونگا
محبت کی جیت ہوگی
Urdu translation by: Danish Ahmad