Tip:
Highlight text to annotate it
X
میں ایک بے وقوف چھوٹا بچہ تھا
پاگل چیزیں میں کیا کرتا تھا
اور تمام تکلیف جن میں آپکو میں نے ڈالا
ماں اب میں آپکے لئے یہاں ہوں
ہر وقت میں نے آپکو رلایا
وہ دن جب میں نے آپکو جھوٹ بولا
ہے اب یہ آپکے لئے اٹھ کھڑے ہونےکا وقت
وہ تمام چیز جو آپنے قربان کی
کاش میں وہ پہلے والا وقت واپس لے آؤں
کاش میں اسکو پہلے سا کر دوں
میں قسم اٹھاتا ہوں کہ میں کروں گا
میں آپکے پاس آجاؤںگا
ماں میں اب بڈا ہو گیا ہوں
یہ ایک نیا دن ہے
ہر دن آپکے چہرے پر مسکراحٹ دیکھناچاؤنگا
ماں میں اب بڈا ہو گیا ہوں
اور ابھی دیر نہیں ہوئی ہے
ہر دن آپکے چہرے پر مسکراحٹ دیکھنا چاؤنگا
اور اب میں آخر سمجھ
آپکا اچھا راستہ
وہ دن جب میں سامنا کروںگا
کیونکہ اب میرااپنا ایک بچہ ہے
اور جب کے میں اتنا برا تھا
میں نے آپ سے اتنا کچھ سیکھا ہے
اب میں بھی یہ کرنے کی کوشش کر رہا ہوں
میرے بچے کومیں ویسے محبت کرتا ہوں جس طرح سے آپ کرتی تھی
کاش میں وہ پہلے والا وقت واپس لے آؤں
کاش میں اسکو پہلے سا کر دوں
میں قسم اٹھاتا ہوں کہ میں کروں گا
میں آپکے پاس آجاؤںگا
کاش میں وہ پہلے والا وقت واپس لے آؤں
کاش میں اسکو پہلے سا کر دوں
میں قسم اٹھاتا ہوں کہ میں کروں گا
میں آپکے پاس آجاؤںگا
ماں میں اب بڈا ہو گیا ہوں
یہ ایک نیا دن ہے
ہر دن آپکے چہرے پر مسکراحٹ دیکھناچاؤنگا
ماں میں اب بڈا ہو گیا ہوں
اور ابھی دیر نہیں ہوئی ہے
ہر دن آپکے چہرے پر مسکراحٹ دیکھناچاؤنگا
آپ جانتے ہیں آپ میرے لئے نمبر ایک ہیں
میرے لئے نمبر ایک
آپ جانتے ہیں آپ میرے لئے نمبر ایک ہیں
میرے لئے نمبر ایک
اس دنیا میں کوئی نہیں ہے جو آپ کی جگہ لے سکے
مجے ماف کرنا اگر مینے آپکا استمال کیا ہو
میں ہر موقع کا استعمال کروں گا جو مجھے ملیگا
آپکو خشی دینے کی, جب بھی میں آپکے کریب ہونگا
اب میں آپ سے محبت کرنے کی کوشش کروں گا جس طرح سے آپ کرتی تھی
صرف خدا ہی جانتا ہے آپ میرے لےء کیا ہو
کاش میں وہ پہلے والا وقت واپس لے آؤں
کاش میں اسکو پہلے سا کر دوں
میں قسم اٹھاتا ہوں کہ میں کروں گا
میں آپکے پاس آجاؤںگا
ماں میں اب بڈا ہو گیا ہوں
یہ ایک نیا دن ہے
ہر دن آپکے چہرے پر مسکراحٹ دیکھنا چاؤنگا
ماں میں اب بڈا ہو گیا ہوں
اور ابھی دیر نہیں ہوئی ہے
ہر دن آپکے چہرے پر مسکراحٹ دیکھناچاؤنگا
ماں میں اب بڈا ہو گیا ہوں
یہ ایک نیا دن ہے
ہر دن آپکے چہرے پر مسکراحٹ دیکھنا چاؤنگا
ماں میں اب بڈا ہو گیا ہوں
اور ابھی دیر نہیں ہوئی ہے
ہر دن آپکے چہرے پر مسکراحٹ دیکھناچاؤنگا
آپ جانتے ہیں آپ میرے لئے نمبر ایک ہیں
میرے لئے نمبر ایک
Urdu Translation by: Danish Ahmad