Tip:
Highlight text to annotate it
X
اور اب وقت ہے آج کی قرعہ اندازی کے پہلے انعام کا
شکریہ للی۔۔
شاندار چھٹیاں
جنوبی فرانس میں
تعاون کیا ہے ڈیلز ٹریول لمیٹڈ نے
جیتنے والا یورو اسٹار ٹرین میں پیرس کا سفر کرے گا
پھر تیز رفتار ٹرین کے ذریعہ فرنچ ریوریا کے ساحل پر ہفتہ گزارے گا
ساتھ ہی دو سو یورو کی رقم بھی خرچ کے لیے ملے گی
اور باربرا۔۔۔ یہ شاندار ویڈیو کیمرا
جو دیا ہے اے کے الیکٹرکس آن دی روڈ نے
یہ بہترین انعام جیتا ہے۔۔۔
919۔۔۔
919۔۔۔
کسی کے پاس پرچی 919 ہے؟
ہے کوئی؟؟؟
ہاں۔۔۔
اوئی
نہیں
تم خاصی اچھی فرانسیسی بولتے ہو
گراسیس
او واس واؤس؟
چو، چو، گارے دی لائن
آپ کب تک پیرس میں رہیں گے؟
میں اپنے پریمئیر کے لیے کیناس میں ہوں گا
جب تک میں ایک نئے دلچسپ منصوبے پر کام کررہا ہوں
شاندار اداکارہ سینڈی کے ساتھ
- سبین
- ٹھیک
رکوووووو۔۔۔۔۔۔۔
پیچھے۔۔۔ تھوڑا سا پیچھے جاؤ۔۔۔
رکووو۔۔ پیچھے پیچھے
نہیں، نہیں، نہیں۔۔۔
واپس
گراسیس، گراسیس
رکو
دروازہ کھولو
- دروازہ کھولو
- یہاں کچھ نہیں ہے
برائے مہربانی تمام مسافر خبردار ہوں
میرا بیگ
ہاں
پاپا
کچھ نہیں
چلو بھی
کاٹو
کاٹو، کاٹو
یہ کیا کررہا ہے؟
یہ کہاں سے آیا ہے؟
ہم میں سے کچھ یہاں تخلیقی کام کرنے کی کوشش کررہے ہیں
ہر ایک اپنی جگہ پر واپس جائے
میں کچھ مختلف زاویے چاہتا ہوں۔
اس کو پس منظر میں لے جاؤ
۔۔۔۔ کوئی مشکل
اور تم رکو گے نہیں۔ ٹھیک ہے؟
یاد رکھو کہ تم فروزی یوگ ہورٹ کے ذائقے کے دیوانے ہو
کاٹو
ویڈیو کیمرے والے بندے کو نکال دو
اوئے۔۔۔ تمہیں نکال دیا گیا ہے
واپس آؤ
تیار
کاٹو، کاٹو
میرا دھماکہ کہاں ہے؟
میں ایک دھماکہ چاہتا ہوں
ایک چھوٹا سا دھماکہ
کیا یہ واقعی تم لوگوں کے لیے بہت مشکل ہے
میرا مطلب ہے۔۔۔
تم سب نے یہ کرنا ہے
ڈن لوپ
کیننس؟
گریشیس
نہیں
نہیں، نہیں
اوئی
بین
بین
بین
بین، سبین
بین، سبین
بین، سبین، بین، سبین
بین، سبین
اوئی، اوئی
ٹیلی فون، پاپا
یہ فلم ہم سب کے لیے ہے
سچ کی تلاش کے لیے
ہم سب کے لیے جو درد میں روتے ہیں
ان کے لیے جن کی روحیں گناہ چاہتی ہیں
رحم
جاری کی جانے والی یہ تصاویر ایک انگریز کی ہیں
جو کیننس فلم فیسٹول کے منصف کے بیٹے کو
اغوا کرکے لے گیا ہے
اس لڑکے کو کل ایک
سروس اسٹیشن پر دیکھا گیا ہے
پولیس کا ماننا ہے کہ یہ بندہ اپنی ایک خاتون ساتھی
سفر کررہا ہے
اور فرانس پار تلاش کا عمل شروع کردیا گیا ہے
تم روسی نہیں ہو؟
نہیں
تم اس لڑکے کے باپ نہیں ہو؟
- نہیں/N-تم انگریز ہو؟
اوئی
تم جانتے ہو کہ سارا فرانس تمہاری تلاش کررہا ہے
اور وہ اب مجھے بھی ڈھونڈ رہے ہیں
تم کون ہو؟
اور کہاں جارہے ہو؟
ساحل پر
اس لڑکے کا باپ منصف ہے فلم فیسٹول کا
ہم اسے وہاں لے آئیں گے
اور ساحل؟
ساحل کو بھول جاؤ
میرا اس فلم میں صرف ایک منظر ہے
اور میں نے اس فلم کا پریمئیر کھونا نہیں ہے
نہ تمہارے لیے، نہ پولیس کے لیے
اب وہ کرو جو میں کہوں
بونجر مادام
گراسیس
بیونس دائس سینورا
چلو آؤ، ہم پاپا کو ڈھونڈتے ہیں
یہیں رکو
پاپا
اس کا باپ کہاں ہے؟
دیکھو، یہ میرا منظر ہے
اس نے میرا منظر کاٹ ڈیا
یہ جناب کارسن کلے ہیں
وہ کہاں ہے؟
پروجیکٹر چلانے والا کہاں ہے؟
رکو
اس نے میرا بیٹا چرالیا
نہیں، اس نے نہیں چرایا
میرا بیٹا کہاں ہے؟
کہاں ہے وہ؟
یہاں
جب آپ ایک تخلیقی کام کررہے ہوں تو
ایک انوکھی چیز آپ کے سامنے آسکتی ہے۔
خاموش نہ رہو اور چیزوں کو ملتے ہوئے غور سے دیکھو
اور جب یہ سب آپس میں ملتے ہیں
تو یا کچھ انوکھا پن سامنے آتا ہے یا کچھ واقعی بن جاتا ہے
جیسے آج کے دن ہوا
اور ہر ایک نے کہا کہ یہ نہیں چلے گا
انہوں نے کہا کہ یہ ایک بڑا خطرہ ہے لیکن میں اسی طرح
فلمیں بنانا چاہتا ہوں
یہ فلم ایسی ہے جسے اسے واقعی بنایا گیا ہو لیکن ایسا نہیں ہے
میں خوش ہوں کہ استقبالیہ بہت کمال کا تھا
اور میں یہاں موجودگی پر بہت خوش ہوں
وی وے لا فرانس
سب کے لیے دعا
آؤ اور دیکھو میں نے کیا بنایا
آپ تک فخریہ پیش کی گئی
اردو ترجمہ: عمار ابنِ ضیاء